اے ایف سی ایشیائی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اے ایف سی ایشیائی کپ (AFC Asian Cup) ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation) کے تحت ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ اسے جیتنے والی ٹیم ایشیا کی چیمپئن بن جاتی ہے اور فیفا کنفیڈریشنز کپ کے لیے کوالیفائی کر لیتی ہے۔
اجمالی معلومات قیام, علاقہ ...
قیام | 1956؛ 68 برس قبل (1956) |
---|---|
علاقہ | ایشیا و آسٹریلیا (اے ایف سی) |
ٹیموں کی تعداد | 24 (فائنل) 47 (کوالیفیکیشن کے اہل) |
متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشن کپ |
موجودہ چیمپئنز | ![]() (پہلی مرتبہ) |
ویب سائٹ | رسمی ویب گاہ |
![]() |
بند کریں