ایڈز (آسان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈز ایک مہلک اور جان لیوا مرض ہے جس کا انکشاف 1981ء میں ہوا۔ قدرت نے انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک نہایت ہی مؤثر دفاعی نظام سے نوازا ہے جس کو مدافعتی نظام بھی کہتے ہیں۔ اسی کے طفیل جسم میں انسانی قوت مدافعت کار گزار ہوتی ہے۔ اس مدافعتی نظام میں خرابی کے باعث انسان مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
اس مضمون یا قطعے کو ایچ آئی وی/ایڈز میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
پیش نظر مضمون منتخب بنائے جانے کے لیے امیدوار ہے۔ منتخب مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کا نمونہ ہیں چناں چہ نامزد کردہ مضمون کا ہر لحاظ سے منتخب مضمون کے معیار پر پورا اُترنا ضروری ہے۔ براہ کرم اس مضمون کو نامزد کریں۔ نیز یہاں خانہ ترمیم میں جائیں اور فہرست کے اوپر{{ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ایڈز (آسان)}} کو درج کر دیں۔ |
- اردو اصطلاحات میں اسی مضمون کيليے دیکھیےمحصولی کسرمناعی متلازمہ (AIDS)
اجمالی معلومات ایڈز (آسان) ...
ایڈز (آسان) |
---|
بند کریں