اینیو
جنگ اور تباھی کی یونانی (گریک) دیوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
اینیو (انگریزی: Enyo) کلاسیکی یونانی داستانوں میں اینیو جنگ کی دیوی تھی۔ وہ اکثر جنگی خدا آریس سے وابستہ رہتی ہے۔