From Wikipedia, the free encyclopedia
زارا محمد عبد المجید (انگریزی: Zara Mohamed Abdulmajid; (صومالی: Zara Maxamed Cabdulmajiid) ، عربی: زارا محمد عبد المجيد) جو عام طور پر ایمان (انگریزی: Iman) کے نام سے جانی جاتی ہے ایک صومالی-امریکی فیشن ماڈل، اداکارہ اور کاروباری تنظیم کار ہے۔
ایمان (ماڈل) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Iman Mohamed Abdulmajid)[1]، (صومالی میں: Iimaan Maxamed Cabdulmajiid)، (صومالی میں: Zara Maxamed Cabdulmajiid) |
پیدائش | 25 جولائی 1955ء (69 سال)[2][3][4] موغادیشو |
رہائش | مینہیٹن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا صومالیہ [1] |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
وزن | |
شریک حیات | ڈیوڈ بوئی (1992–10 جنوری 2016) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل [5]، کاروباری [1]، آپ بیتی نگار [1]، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | ریاستہائے متحدہ امریکا |
اعزازات | |
اوکے افریقا 100 خواتین (2017) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.