ایلن گرین اسپان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلن گرین اسپان (Alan Greenspan) ایک امریکی ماہر معاشیات ہے جو متحدہ امریکا کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کا 1987ء سے 2006ء تک چیئرمین رہا تھا۔ اس عہدہ کی مدت صرف چار سال ہوتی ہے اور گرین اسپان پانچ دفعہ لگاتار اس پر منتخب ہوتا رہا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے مالکوں کے لیے کتنا سودمند تھا۔
ایلن گرین اسپان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Alan Greenspan) | |||||||
Chairman of the Federal Reserve | |||||||
مدت منصب اگست 11, 1987 – جنوری 31, 2006 | |||||||
صدر | رونالڈ ریگن جارج ایچ ڈبلیو بش بل کلنٹن جارج ڈبلیو بش | ||||||
نائب | Manley Johnson David Mullins Alice Rivlin Roger Ferguson | ||||||
| |||||||
Chair of the Council of Economic Advisers | |||||||
مدت منصب ستمبر 4, 1974 – جنوری 20, 1977 | |||||||
صدر | جیرالڈ فورڈ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 مارچ 1926ء (98 سال)[1][2][3][4][5] نیویارک شہر [6] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [7] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | Juilliard School نیویارک یونیورسٹی (BA، MA، PhD) کولمبیا یونیورسٹی | ||||||
مادر علمی | جامعہ نیور یارک جامعہ کولمبیا جولیارڈ اسکول | ||||||
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، بینکار [8]، سیاست دان ، کارجو ، جاز موسیقار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] | ||||||
شعبۂ عمل | معاشیات | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحات[11] | |||||||
درستی - ترمیم |
11 اگست 1987ء کو اُس نے فیڈ چیئرمین کا عہدہ سنبھالا۔ صرف دو ماہ بعد 19 اکتوبر 1987ء (بلیک منڈے) کو دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹیں ڈوب گئیں۔
1999ء میں اس نے بیان دیا تھا کہ یہ بتانا ممکن نہیں ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کا بلبلہ پھٹنے والا ہے۔ ایک سال میں ڈاٹ کوم کا بلبلہ پھٹ گیا[12] اور Nasdaq تقریباً 5000 کی سطح سے گر کر لگ بھگ 1000 پر آ گیا۔[13]
اپنے دور میں تیسرے سانحے کے الزام سے بچنے کے لیے اس نے عہدہ چھوڑ دیا۔ اس کے بعد ایک سال کے اندر 2007ء کا Subprime mortgage crisis کا سانحہ پیش آیا۔