From Wikipedia, the free encyclopedia
ایرک ایلن کورنیل امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2001ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان کارل ایڈون ویمین اور جرمن سائنس دان ولف گینگ کٹرلی کے ساتھ بوس آئنسٹائن کنڈنسیشن پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔
ایرک ایلن کورنیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Eric Allin Cornell) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1961ء (63 سال)[1][2][3] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
رہائش | بولڈر، کولوراڈو، امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [4] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [5]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Colorado National Institute of Standards and Technology (NIST) JILA |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، اکیڈمک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [6] |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2001)[7][8] تمغا بنجمن فرینکلن (2000) شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1997) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.