![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0a/Akita_skyline.jpg/640px-Akita_skyline.jpg&w=640&q=50)
اکیتا
From Wikipedia, the free encyclopedia
اکیتا (Akita) (جاپانی: 秋田市) جاپان کے اکیتا پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ ستمبر 2013ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 320,232 اور کثافت 354 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 905.67 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Akita秋田市, ملک ...
Akita 秋田市 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
![]() اکیتا | |
![]() اکیتا پریفیکچر میں مقام | |
ملک | جاپان |
علاقہ | توہوکو |
پریفیکچر | اکیتا پریفیکچر |
حکومت | |
• -میئر | موتومو ہوزومی |
رقبہ | |
• کل | 905.67 کلومیٹر2 (349.68 میل مربع) |
آبادی (اکتوبر 1, 2013) | |
• کل | 323,232 |
• کثافت | 360/کلومیٹر2 (920/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درکت | Zelkova serrata |
- پھول | Satsuki azalea |
فون نمبر | 018-863-2222 |
پتہ | 1-1 Sanno 1-chome, Akita-shi 010-8560 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں