اکادمی
افلاطون کی قائم کردہ ایک علمی درسگاہ، جو اکیڈمی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
افلاطون کی قائم کردہ ایک علمی درسگاہ، جو اکیڈمی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
اکادمی ( The Academy)، نامور یونانی فلسفی افلاطون کا قائم کردہ ایک علمی ادارہ،[1] جس میں وہ شاگردوں کو تعلیم دیتا، بحث کرنا سکھاتا،اس میں عورتیں بھی تعلیم کے لیے جاتیں تھیں۔[2] اس میں ایک کتب خانہ بھی شامل تھا۔ اس کو دنیا کی پہلی جامعہ بھی کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.