اونٹ کا انگوٹھا
From Wikipedia, the free encyclopedia
اونٹ کا انگوٹھا (انگریزی: Camel toe) ایک کٹھ بولی کی اصطلاح ہے جس کے ذریعے عمومًا جدید مغربی دنیا کی خواتین کے آر پار دکھنے والے ملبوسات کے اس حصے کو بیان کیا جاتا ہے جس سے کہ کسی عورت کی شرم گاہ کی بناوٹ صاف طور پر محسوس کی جاتی ہے۔[1][2][3] یہ عام طور سے اس وجہ سے ممکن ہے کہ کئی بار یہ خواتین پینٹیاں یا نکر کچھ اس طرح سے تنگ اور مہین پہنا کرتی ہیں کہ اس سے مخصوص نسوانی عضو تناسل کا ابھار ایک اونٹ کے انگوٹھے کی شکل میں نمایاں لگتا ہے۔ اونٹ کے انگوٹھے کے نمایاں دکھنا عام طور سے کچھ کپڑوں میں خاص طور پر محسوس کیا گیا ہے، جیسے کہ لیگنگ، شارٹز، ہاٹ پینٹز یا پیراکی کی پوشاک۔[4]
اونٹ کے انگوٹھے کا برسر عام یا پھر ذرائع ابلاغ میں ظاہر ہونا کئی موقعوں پر تنازعات کو دعوت دے چکا ہے۔[5][6][7]