کٹھ بولی
غیر رسمی رجسٹر کی زبان / From Wikipedia, the free encyclopedia
کٹھ بولی یا سلینگ (انگریزی: Slang) ایک ایسی زبان ہے جو ان الفاظ، محاوروں اور لفظوں کے استعمالات پر مشتمل ہے جو غیر رسمی اندراج سے تعلق رکھتی ہے اور اسے کسی ذیلی زمرے کے افراد استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ معیاری زبان کی زبان زد عام لفظیات سے بہت مختلف ہے۔ اس زبان کا استعمال یا تو اس گروہ یا زمرے کی ایک الگ شناخت قائم کرتا ہے یا غیر گروہی افراد سے ان کو ممتاز کرتا ہے یا پھر دونوں ہی باتین ممکن ہو سکتی ہیں۔