![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8a/Aomori_bay.jpg/640px-Aomori_bay.jpg&w=640&q=50)
اوموری
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوموری (Aomori) (جاپانی: 青森市) جاپان کے شمالی توہوکو علاقہ میں اوموری پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2013ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 293،422 اور کثافت 366 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 824،62 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات 青森, ملک ...
青森 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
青森市 | |
![]() اوموری پریفیکچر مرکز سیاحت (بائیں) اور خلیج اوموری پل (دائیں) | |
![]() اوموری پریفیکچر میں اوموری کا مقام | |
ملک | جاپان |
علاقہ | توہوکو |
پریفیکچر | اوموری پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ہیروشی شیکانائی |
رقبہ | |
• کل | 824.54 کلومیٹر2 (318.36 میل مربع) |
بلندی | 2 میل (7 فٹ) |
آبادی (ستمبر 2013) | |
• کل | 293,442 |
• کثافت | 356/کلومیٹر2 (920/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
رمزِ ڈاک | 02201-2 |
- درخت | Abies mariesii |
- پھول | روزا روگوسا |
- پرندہ | ارال اللو |
- کیڑا | جگنو |
فون نمبر | 017-734-1111 |
پتہ | Aomori City Hall 1-22-5 Chūō, Aomori-shi, Aomori-ken 030-8555 |
ویب سائٹ | City of Aomori |
بند کریں