بھارتی نژاد امریکی محقق و ماہر رضویات From Wikipedia, the free encyclopedia
اوشیا سانیال ایک بھارتی نژاد امریکی خاتون محقق ہیں۔ ایشیاء اور اسلام ان کی تحقیق کا محور ہے، اوشا سانیال نے جامعہ کولمبیا سے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ ان کے مقالے کا موضوع احمد رضا خان اور ان کی تحریک اصلاح عقائد و اعمال پر تھا۔
ڈاکٹر | |
---|---|
اوشا سانیال | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارتی |
آبائی علاقے | دہلی |
مذہب | ہندو |
عملی زندگی | |
تعليم | پی ایچ ڈی تاریخ |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا، امریکا |
پیشہ | محاضر |
دور فعالیت | 1990 - تاحال |
نوکریاں | ونتھروپ یونیورسٹی |
کارہائے نمایاں | برطانوی ہندستان میں عقیدت پر مبنی اسلام اور سیاست (احمد رضا خان بریلوی اور ان کی تحریک) 1870–1920 |
درستی - ترمیم |
شارلٹ کی جامعہ کوین میں جز وقتی محاضر (Lecturer) ہیں۔ اس کے علاوہ جامعہ وینگیٹ میں محاضر ہيں۔ شارلٹ کی یو این سی اور جامعہ مغربی واشنگٹن میں جز وقتی محاضر ہیں۔[1]
اوشا سانیال فرانسیسی، ہسپانوی، انگریزی، ہندی، اردو لکھ اور بول سکتی ہیں اور عربی زبان کی 2 سال کی تعلیم حاصل کی ہے۔[2]
اوشا سانیال کا موضوع تحقیق ایشیا میں اسلام، مسلمان اور اسلامی تعلیم و سیاست وغیرہ ہیں۔ ان کی اب تک تین کتب چھپ چکی ہیں۔ اس وقت یہ بریلوی مدارس پر تحقیق کر رہی ہیں۔[3]
Devotional Islam and Politics in British India: Ahmad Riza Khan Barelwi and His Movement, 1870–1920
Muslim Voices: Community and the Self in South Asa[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.