اوجلہ کلاں
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوجلہ کلاں (انگریزی: Aujle Kalan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] یہ علاقہ تحصیل وزیر آباد میں جی ٹی روڈ کے ساتھ ہے اور اوجلہ قوم سے منسوب ہے
اجمالی معلومات ملک, پاکستان کی انتظامی تقسیم ...
گاؤں | |
اوجلہ کلاں | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع گوجرانوالہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بند کریں