انجلی دیوی
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
انجلی دیوی (انگریزی: Anjali Devi) (ولادت: 24 اگست 1927ء - وفات: 13 جنوری 2014ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور تیلگو اور تمل فلموں میں فلم ساز تھیں۔[1] وہ فلم لاوا کوسا میں دیوی سیتا کے کردار کے لیے مشہور تھیں۔ اس کے علاوہ فلم سوورنا سندری اور افلم نارکلی جیسی فلموں میں اپنے کردار کے لیے بھی مشہور تھیں۔ 1963ء میں صدر جمہوریہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔
اجمالی معلومات انجلی دیوی, (تیلگو میں: అంజలీ దేవి) ...
انجلی دیوی | |
---|---|
(تیلگو میں: అంజలీ దేవి) ![]() | |
انجلی دیوی 1949ء میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | انجمہ |
پیدائش | 24 اگست 1927(1927-08-24) پیداپورم، مشرقی گوداوری ضلع، مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
وفات | 13 جنوری 2014(2014-10-13) (عمر 86 سال) چنائے، تمل ناڈو، بھارت |
وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات | پی ادنارائن راؤ |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
مادری زبان | تیلگو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں