الیگزنڈر پوپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریز شاعر، طنز نگار اور نقاد، نجی طور پر تعلیم حاصل کی۔ متعدد زبانوں اور ان کے ادب پر عبور حاصل تھا۔ بارہ سال کی عمر میں پہلی نظم لکھی۔ 1725ء میں شوخ طنزیہ نظمیں لکھنا شروع کیں۔ الیڈ اور اودیسی کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ آخری عمر میں تنقیدی مضامین لکھے۔
اجمالی معلومات الیگزنڈر پوپ, (انگریزی میں: Alexander Pope) ...
الیگزنڈر پوپ | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexander Pope) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1688ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن شہر |
وفات | 30 مئی 1744ء (56 سال)[8][3][4][5][6][7][9] ٹویکنہم |
وجہ وفات | پروسٹیٹ کینسر |
مدفن | لندن |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت انگلستان (21 مئی 1688–30 اپریل 1707) مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–30 مئی 1744) |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹائیفورڈ اسکول |
پیشہ | شاعر [10]، ادبی مؤرخ ، مترجم ، مصنف [11]، فلسفی [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14]، لاطینی زبان ، یونانی زبان |
کارہائے نمایاں | دی ریپ آف دی لاک |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں