المادین
From Wikipedia, the free encyclopedia
المادین ایک شہر اور میونسپل ہے جو سپین کے خود مختار کمیونٹی كاستيل-لا ماچا کے صوبہ سداد ریال میں واقع ہے - یہ قصبہ سمدري کنارے سے 589 میٹر کی اوچاي پر واقع ہے - یہ مادرید سے تقریبا 300 کے فاصلے پر ہے - نام المادین عربی لفظ المعدن سے لیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے "خان" (mine)-
اجمالی معلومات ملک, خود مختار کمیونٹی ...
میونسپل | |
ملک | ![]() |
خود مختار کمیونٹی | كاستيل-لا ماچا |
سپین کے صوبے | سداد ریال |
کومارکا | المادین |
حکومت | |
• Alcalde | کارلوس ریواس سنچیس (2011) |
رقبہ | |
• کل | 239.64 کلومیٹر2 (92.53 میل مربع) |
بلندی | 589 میل (1,932 فٹ) |
آبادی (2008) | |
• کل | 6,288 |
• کثافت | 26/کلومیٹر2 (68/میل مربع) |
نام آبادی | Almadenense, sa |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
Postal code | 13400 |
سرکاری نام: Heritage of Mercury. Almadén and Idrija | |
قسم: | ثقافی |
معیار اصول: | ii, iv |
نامزد: | 2012 (36th session) |
رقم حوالہ: | 1313 |
State Party: | سپین |
: | یورپ کے سفاقی ورثہ مقام |
بند کریں
المادین سے دنیا میں سے سبھ سے زیادہ پارا حاصل ہوتا ہے - یہاں سے گذشتہ 2000 سالوں میں 250،000 میٹر ٹن کو حاصل ہو چکا ہے -