دس لاکھ سے زائد آبادی والا افغانستان میں صرف ایک شہر ہے جو دارالحکومت کابل ہے۔ باقی چھوٹے شہر اور قصبے ہیں۔ سینٹرل شماریات تنظیم (CSO) کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے کے مطابق ملک بھر میں لوگوں کی کل تعداد 27.5 ملین ہے۔[1][2]
مندرجہ ذیل جدول آبادی کے لحاظ سے افغانستان کے 19 شہروں کی فہرست ہے۔
نام | آبادی (تازہ ترین تخمینہ) |
---|---|
کابل | 3,589,000 [3] |
قندھار | 491,500 [4] |
ہرات | 436,300 [5] |
مزار شریف | 368,100 [6] |
قندوز | 304,600 [7] |
طالقان | 219,000 [8] |
جلال آباد | 206,500 [9] |
پلی خمری | 203,600 [10] |
چاریکار | 171,200 [11] |
شبرغان | 161,700 [12] |
غزنی | 157,600 [13] |
سر پل | 150,700 [14] |
خوست | 133,700 [15] |
چغچران | 131,800 [16] |
مہترلام | 126,000 [17] |
فراہ | 108,400 [18] |
پل علم | 102,700 [19] |
سمنگان | 100,500 [20] |
لشکر گاہ | 100,200 [21] |
قدیم نام
افغانستان کے شہروں کے قدیم نام:
نگارخانہ
- جلال آباد دار الحکومت صوبہ ننگرہار ملک کے مشرقی حصے میں
- لشکر گاہ دار الحکومت صوبہ ہلمند جنوبی افغانستان میں
- فیض آباد، بدخشاں دار الحکومت صوبہ بدخشاں افغانستان کا
- زرنج دار الحکومت صوبہ نیمروز جنوب مغربی افغانستان میں
- اسعدآباد (کنر) دار الحکومت صوبہ کنڑ مشرق میں
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.