From Wikipedia, the free encyclopedia
میجر جنرل سر الیگزینڈر کننگھم (23 جنوری 1814 - 28 نومبر 1893) بنگال انجینئر گروپ کے ایک برطانوی آرمی انجینئر تھے، جنھوں نے آگے چل کر ہندوستان کی تاریخ اور آثار قدیمہ میں دلچسپی دکھائی۔ 1861 میں، وہ حکومت ہند میں آثار قدیمہ کے سرویئر کے نئے بنائے گئے عہدے پر فائز ہوئے اور انھوں نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی بنا ڈالی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.