![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/b/bf/Afghanistan_Premier_League.jpg/640px-Afghanistan_Premier_League.jpg&w=640&q=50)
افغانستان پریمیئر لیگ
افغانستان میں ٹوئنٹی20 کرکٹ لیگ / From Wikipedia, the free encyclopedia
افغانستان پریمیئر لیگ (پشتو: د افغانستان غورہ لیګ؛ فارسی: لیگ برتر افغانستان )، باضابطہ طور پر گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے، جو افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کروائی جا رہی ہے۔[1][2] پہلا ایڈیشن 5 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔[3] اس ٹورنامنٹ میں 40 بیرون ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔[4][5] پانچ ٹیموں جن کے نام افغانستان کے صوبوں پر ہیں، کو منتخب کیا گیا ہے۔[6] اگست 2018 میں، آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کا پلان قبول کر لیا۔[7]
اجمالی معلومات ممالک, منتطم ...
![]() | |
ممالک | ![]() |
---|---|
منتطم | افغانستان کرکٹ بورڈ |
فارمیٹ | ٹوئنٹی/20 |
پہلی بار | 2018ء-2019ء |
ٹیموں کی تعداد | 5 |
![]() | |
ویب سائٹ | www.aplt20.tv/ |
بند کریں