افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ ٹیسٹ میچ سے مراد ایک ایسا بین الاقوامی کرکٹ میچ ہے جو دو اہم اور ٹیسٹ سٹیٹس کی حامل ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ فہرست ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہے۔ اگر ایک ہی میچ میں ایک سے زیادہ کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کیپ حاصل کی ہو تو ان کے نام ابجدی ترتیب سے لکھے گئے ہیں۔