![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7a/Abdul_Rahman_Mosque_in_March_2010.jpg/640px-Abdul_Rahman_Mosque_in_March_2010.jpg&w=640&q=50)
افغانستان میں مذہب
From Wikipedia, the free encyclopedia
افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے، تقریباََ 99 فیصد آبادی مسلم ہے۔ مسلم آبادی میں سے 90 فیصد آبادی اہل سنت اور 9 فیصد اقلیت اہل تشیع ہیں۔ اس کے علاوہ باقی کے ایک فیصد سکھ اور ہندو،وغیرہ ہیں۔
دیگر معلومات افغانستان میں مذاہب ...
افغانستان میں مذاہب | ||||
---|---|---|---|---|
مذہب | فیصد | |||
اسلام | 99% | |||
دیگر | 1% | |||
افغانستان میں مختلف مذاہب |
بند کریں