افریقا اقوامی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
افریقا اقوامی کپ (انگریزی: Africa Cup of Nations; (فرانسیسی: Coupe d'Afrique des Nations)) افریقا میں اہم بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلہ ہے۔ یہ افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات قیام, علاقہ ...
قیام | 10 فروری 1957؛ 67 سال قبل (1957-02-10) |
---|---|
علاقہ | افریقا (افریقی فٹ بال کنفیڈریشن) |
ٹیموں کی تعداد | 16 |
متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشنز کپ |
موجودہ چیمپئنز | کیمرون (پانچویں مرتبہ) |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
2019 Africa Cup of Nations qualification |
بند کریں