![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0b/US_Marine_aims_Stinger_missile_while_embarked_on_the_USS_Boxer.jpg/640px-US_Marine_aims_Stinger_missile_while_embarked_on_the_USS_Boxer.jpg&w=640&q=50)
اسٹنگر میزائل
From Wikipedia, the free encyclopedia
سٹنگر میزائل امریکہ کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا انجن چلتا ہے اور اسے نشانے کی طرف لے جاتا ہے۔
اجمالی معلومات اسٹنگر میزائل, اصل ملک ...
اسٹنگر میزائل | |
---|---|
![]() | |
اصل ملک | ![]() ![]() |
استعمال کی مدت | آغاز:1981 ![]() |
جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، روس-یوکرائن جنگ ![]() |
ڈیزائنر | جنرل ڈائنامکس ![]() |
کارساز | جنرل ڈائنامکس ![]() |
المواصفات | |
وزن | 15.2 کلوگرام |
لمبائی | 1.52 میٹر |
قطر | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں