![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/46/Le_lutin_de_No%25C3%25ABl_%252833497130176%2529.jpg/640px-Le_lutin_de_No%25C3%25ABl_%252833497130176%2529.jpg&w=640&q=50)
اسٹراسبرگ حملہ (2018ء)
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں 11 دسمبر 2018 کی شب 8 بج کر 45 منٹ پر کرسمس بازار کے قریب ایک دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔[1][2][3] جرائد و اخبار کے مطابق حملہ آور اسٹراسبرگ میں پیدا ہونے والا ایک 29 سالہ شخص ہے جس کا نام شریف شیکاط بتایا گیا ہے۔ فرانس کے ادارہ سلامتی کے مطابق یہ شخص متشدد خیال ہے اور یہ پولیس کے پاس موجود خطرناک ترین افراد کی فہرست میں مندرج ہے۔ پولیس نے 11 دسمبر کو اس گے گھر سے ایک گرینیڈ برآمد کیا تھا۔
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
اسٹراسبرگ حملہ (2018ء) | |
---|---|
![]() Rue des Orfèvres جہاں حملہ شروع ہوا۔ (دسمبر 2016ء کی تصویر) | |
مقام | اسٹراسبرگ، فرانس |
متناسقات | 48.582611°N 7.748889°E / 48.582611; 7.748889 |
تاریخ | 11 دسمبر 2018ء (2018ء-12-11) 19:50 |
نشانہ | کرسمس مارکیٹ |
حملے کی قسم | ماس شوٹنگ |
ہلاکتیں | 5 |
زخمی | 11 (4 مہلک) |
مرتکبین | شریف شیخات |
بند کریں
اجمالی معلومات پیدائش, وفات ...
پیدائش | شریف شیخات 4 فروری 1989(1989-02-04) اسٹراسبرگ، فرانس |
---|---|
وفات | 13 دسمبر 2018(2018-12-13) (عمر 29 سال) اسٹراسبرگ، فرانس |
قومیت | مراکشی نژاد فرانسیسی |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Fusillade_de_Strasbourg%2C_intervention_police_route_de_l%27h%C3%B4pital_Neudorf%2C_11_d%C3%A9cembre_2018_-_7.jpg/640px-Fusillade_de_Strasbourg%2C_intervention_police_route_de_l%27h%C3%B4pital_Neudorf%2C_11_d%C3%A9cembre_2018_-_7.jpg)