اسد الدین اویسی
بھارتی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
اسدالدین اویسی حیدرآباد، دکن، آندھراپردیش کے دار الحکومت میں 13 مئی 1969ء میں پیدا ہوئے۔ اسد الدین ہندوستان کی قومی سیاسی جماعت کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر ہیں۔ انھیں نقیب ملت کا لقب دیا گیا ہے۔[کون؟] وہ حیدرآباد کے مسلسل 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔ وہ سلطان صلاح الدین اویسی کے فرزند اور اکبر الدین اویسی کے بڑے بھائی ہیں۔ اور دکن کے شیر ہیں۔ اور لوگ انھیں صرف اویسی صاحب سے بھی جانتے ہیں۔
اجمالی معلومات اسد الدین اویسی, رکن بھارتی پارلیمان برائے حیدرآباد ...
اسد الدین اویسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن بھارتی پارلیمان برائے حیدرآباد | |||||||
آغاز منصب 13 مئی 2004ء | |||||||
| |||||||
ووٹ | 2,02,454 (21.14%) (بھارت کے عام انتخابات، 2014ء) | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مئی 1969ء (55 سال) حیدر آباد | ||||||
رہائش | 36–149, حیدرگودا، حیدرآباد،-500 029 34, اشوک روڈ، نئی دہلی-110 001.[1] | ||||||
شہریت | بھارت [2] | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین [2] | ||||||
اولاد | 5 بیٹیاں اور 1 بیٹا[1][3] | ||||||
والد | سلطان صلاح الدین اویسی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | سلطان صلاح الدین اویسی (والد) اکبر الدین اویسی (برادر) برہان الدین اویسی (برادر) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ لندن نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی جامعہ عثمانیہ نظام کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں