ازابیلا اول
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاج قشتالہ کی ملکہ 1469ء میں تاج اراغون کے بادشاہ فردلند سے شادی کی اور اس کی شریک سلطنت بنی۔ 1492ء میں غرناتا پر قبضہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ یہودیوں کو بھی سپین سے نکال باہر کیا۔ کولمبس اسی کے زیر سرپرستی 1492ء میں نئی دنیا کی کھوج میں نکلا تھا۔
ویکی ذخائر پر ازابیلا اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات ازابیلا اول, (ہسپانوی میں: Isabel I la Católica) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Isabel I la Católica) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 22 اپریل 1451ء [1][2][3] | |||
وفات | 26 نومبر 1504ء (53 سال)[3] | |||
مدفن | غرناطہ کا شاہی چیپل [4] | |||
شہریت | تاج قشتالہ | |||
شریک حیات | فرڈینینڈ دوم آراغونی (19 اکتوبر 1469–26 نومبر 1504)[5][6] | |||
اولاد | جونا قشتالہ کی [5] | |||
خاندان | تراستامارا خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں