ادیس ابابا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ادیس ابابا (addis ababa) ایتھوپیا کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا۔ اور اس کا دار الحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔ یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔ اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔
- آرات کلو یادگار
- ایتھوپیا کا کمرشل بینک
- مسکل چوک
- سینٹ جارج گرجا
- گرینڈ انور مسجد
- Hager Fikir Theatre
- ایتھوپیا ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن
- ایتھوپیا وفاقی پولیس کا ہیڈکوارٹر
اجمالی معلومات አዲስ አበባ, ملک ...
አዲስ አበባ | |
---|---|
عرفیت: انسانوں کا شہر | |
ملک | ![]() |
چارٹرڈ شہر | ادیس ابابا |
چارٹرڈ | 1886 |
حکومت | |
• میئر | Kuma Demeksa |
رقبہ | |
• شہر | 527 کلومیٹر2 (203 میل مربع) |
• زمینی | 527 کلومیٹر2 (203 میل مربع) |
[1] | |
بلندی | 2,355 میل (7,726 فٹ) |
آبادی (2008) | |
• شہر | 3,384,569 |
• کثافت | 5,165.1/کلومیٹر2 (13,378/میل مربع) |
• شہری | 3,384,569 |
• میٹرو | 4,567,857 |
منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (UTC+3) |
بند کریں