From Wikipedia, the free encyclopedia
ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ادت نارائن بھارت کے شہر نیپال میں 1955ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے موسیقی کی دنیا میں چائلڈ سنگر کی حیثیت سے قدم رکھا۔ ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سنہ 1988ء میں بالی وڈ کی ہٹ فلم قیامت سے قیامت میں نغمہ نگاری پر انھیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ بالی وڈ کے معروف سنگر بن گئے۔ انھیں بھارت کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدم شری اور نیشنل فلم ایوارڈ سمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا۔
ادت نرائن | |
---|---|
(انگریزی میں: Udit Narayan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1955ء (69 سال)[1] ضلع سپول [2] |
شہریت | بھارت [2] نیپال [3] |
اولاد | آدتیہ نرائن |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی ، غزل ، مغربی موسیقی |
آلہ موسیقی | صوت |
پروڈکشن کمپنی | یش راج فلمز |
پیشہ | گلو کار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن میزبان ، فلم ساز ، پس پردہ گلوکار ، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ[4] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.