![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/27/Aditi_Govitrikar.jpg/640px-Aditi_Govitrikar.jpg&w=640&q=50)
ادتی گوویتریکر
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آدتی گوویتریکر (انگریزی: Aditi Gowitrikar) (ولادت: 21 مئی 1976ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ماڈل اور ڈاکٹر ہیں۔[1] ادتی گوویتریکر 1997ء سے 2004ء تک میڈیکل ڈاکٹر اور ماہر نفسیات دونوں کی واحد ہندوستانی سپر ماڈل رہیں۔ انھیں ہندوستان ٹائمز نے "خوبصورتی کے ساتھ دماغ" کہا ہے۔[2] وہ سبزی خور ہیں۔[3] ادتی نے 2009ء میں بگ باس میں حصہ لیا تھا۔
اجمالی معلومات ادتی گوویتریکر, معلومات شخصیت ...
ادتی گوویتریکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1974ء (50 سال) ![]() پنویل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، شریک مقابلہ حسن ، ٹیلی ویژن اداکارہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
(1976-05-21) 21 مئی 1976 (عمر 48 برس) پنویل، مہاراشٹر، بھارت | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں