ابو حسن بن مرزبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو حسن علی بن احمد بن مرزبان بغدادی (متوفی 366ھ، بمطابق 977 ء، [2] ) آپ ایک مجتہد ، شافعی المسلک فقیہ اور عالم ہیں۔ انہوں نے فقہ ابو حسن بن القطان سے سیکھی اور ان سے آگے شیخ ابو حامد اصفرائینی نے سیکھی جب وہ پہلی بار بغداد پہنچے تو آپ کے تلامذہ میں شامل ہو گئے تھے۔آپ ایک متقی فقیہ تھے اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے کہا: میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا جس نے مجھ پر ظلم کیا ہو۔ اس کا ذکر کتاب الروضة والمهذب میں بارہا آیا ہے۔ [3]
اجمالی معلومات محدث ، فقیہ, ابو حسن بن مرزبان ...
محدث ، فقیہ | |
---|---|
ابو حسن بن مرزبان | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 977ء [1] ![]() |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بغداد |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو حسن |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | البغدادی |
استاد | ابن قطان بغدادی (فقیہ) ![]() |
نمایاں شاگرد | ابو حامد اسفرائینی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں