![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Darul_Uloom_Deoband.jpg/640px-Darul_Uloom_Deoband.jpg&w=640&q=50)
ابراہیم ڈیسائی
مسلمان عالم و فقیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم ڈیسائی (1963ء – 2021ء) ایک بھارتی جنوبی افریقی مفتی اور عالمِ دین تھے، جنھوں نے دار الافتا محمودیہ، آسک امام فتوی پورٹل قائم کیا تھا۔ اس سے قبل وہ دار الافتا مدرسہ انعامیہ کے صدر مفتی تھے۔ ان کی تعلیم جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل میں ہوئی تھی۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کے ذریعہ تیار کردہ 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں ان کا نام درج کیا گیا تھا۔ انھیں اسلامی مالیات اور معاشیات کے ایک بااثر عالم کی حیثیت سے دیکھا جاتا تھا۔ انھوں نے ”حدیث کا تعارف: حدیث اور اس کے علوم کا ایک عام تعارف“ اور ”اسلامی تجارت کا تعارف“ جیسی کتابیں تصنیف کیں۔
اجمالی معلومات مفتی ابراہیم ڈیسائی, ذاتی ...
مفتی ابراہیم ڈیسائی | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | 16 جنوری 1963(1963-01-16) رچمنڈ، کوازولو ناتال، جنوبی افریقہ |
وفات | 15 جولائی 2021(2021-70-15) (عمر 58 سال) |
مذہب | اسلام |
شہریت | جنوبی افریقا |
دور | جدید دور |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
تحریک | دیوبندی |
بنیادی دلچسپی | فقہ |
وجہ شہرت | آسک امام |
بانئ | دار الافتا محمودیہ |
مرتبہ | |
استاذ | محمود حسن گنگوہی[1]، مفتی احمد خان پوری |
بند کریں