ابراہیم رضا خان
20وین صدی کے سنی عالم دیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد ابراہیم رضا خان قادری رضوی (1907ء - 1965ء) ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر، صوفی، خطیب، مصنف اور برصغیر پاک و ہند میں سنی بریلوی تحریک کے رہنما تھے۔ جنہیں عام طور پر مفسر اعظم ہند اور جیلانی میاں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات مفسر اعطم ہند، مفتی, ابراہیم رضا خان ...
مفسر اعطم ہند، مفتی | |
---|---|
ابراہیم رضا خان | |
قادری رصوی | |
مفسر اعظم ہند مفتی محمد ابراہیم رضا خان قادری رضوی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں ربیع الثانی 1325ھ (عام زمانہ) بریلی، شمال مغربی صوبہ، برطانوی راج |
وفات | 11ویں صفر 1385ھ 12 جون 1965(1965-60-12) (عمر 57–58 سال) بریلی، اتر پردیش، بھارت |
مدفن | درگاہ اعلیٰ حضرت |
یادگاریں | درگاہ اعلیٰ حضرت، بریلی، اتر پردیش، بھارت |
شہریت | برطانوی ہند، 15 اگست 1947ء کے بعد سے بھارت |
قومیت | بھارتی قوم |
دیگر نام | جیلانی میاں، شہزادہ اکبر و جانشین حضور حجت الاسلام حامد رضا خان |
زوجہ | مصطفٰی رضا خان کی بڑی بیٹی |
اولاد | 8 (5 بیٹے 3 بیٹیاں)، محمد ریحان رضا خان قادری رضوی (رحمانی میاں) محمد تنویر رضا خان (مفقود الخبر)، اختر رضا خان (اظہری میاں)، ڈاکٹر محمد قمر رضا خان قادری رضوی (قمر میان)، مولانا محمد منان رضا خان (منانی میاں) |
والد | حجت الاسلام حامد رضا خان |
خاندان | احمد رضا خان |
عملی زندگی | |
تعليم | مفتی |
مادر علمی | دار العلوم منظر اسلام |
پیشہ | باطنیت اسلامی واعظ، اسلامی فقہیہ، الٰہیات دان اسلامی مبلغ، مفتی، عالم دین، صوفی اور مصنف |
دور فعالیت | 1907–1965 |
ملازمت | دار العلوم منظر اسلام |
تنظیم | جماعت رضائے مصطفےٰ بریلی |
وجہ شہرت | تصوف، باطنیت اسلامی واعظ، اسلامی Jurist، الٰہیات دان اسلامی Orator، مفتی، عالم دین، صوفی اور مصنف |
کارہائے نمایاں | ماہنامہ اعلیٰ حضرت کا آغاز، زکر اللہ، نعت اللہ، حجۃ اللہ، فضائل درود شریف، تفسیر سورہ بلد اور تشریح قصیدہ |
تحریک | اہل سنت، بریلوی تحریک اہل سنت، برصغیر |
مخالف | دیوبندی، غیر مقلد، اہل قرآن، اہل تشیع رافضی، احمدیہ وغیرہ۔ |
درستی - ترمیم |
بند کریں