ابراہیم بن سعید جوہری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم بن سعید الجوہری آپ بغداد کے تبع تابعی اور ثقہ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں۔وہ بغداد میں مقیم تھے اور پہلے آپ تیسری صدی ہجری کے شروع میں طبرستان کے رہنے والے تھے۔ آپ کی ایک کتاب "المسند" ہے۔
اجمالی معلومات ابراہیم بن سعید جوہری, معلومات شخصیت ...
ابراہیم بن سعید جوہری | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم بن سعيد الجوهري)[1] ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | إبراهيم بن سعيد |
پیدائش | سنہ 788ء ![]() طبرستان [1] ![]() |
وفات | 860ء کی دہائی ![]() بغداد ، کوفہ [1] ![]() |
رہائش | بغداد ![]() |
کنیت | أبو إسحاق |
لقب | البغدادي الجوهري |
عملی زندگی | |
طبقہ | الثالثة عشر |
ابن حجر کی رائے | ثقة حافظ[2] |
ذہبی کی رائے | ثقة |
اس سے روایت کرتے ہیں:
مسلم بن الحجاج وأصحاب السنن الأربعة
| |
پیشہ | محدث [1] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں