![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/59/Ana_de_Armas%252C_March_2018%252C_GQ_Mexico_04_cropped.jpg/640px-Ana_de_Armas%252C_March_2018%252C_GQ_Mexico_04_cropped.jpg&w=640&q=50)
آنا دے آرماس
اینا سیلیا ڈی آرماس کاسو (سانتا کروز ڈیل نورٹ ، 30 اپریل 1988) کیوبا کی ایک اداکارہ ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آنا دے آرماس (انگریزی: Ana de Armas) ایک کیوبائی اور ہسپانوی اداکارہ ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز کیوبا سے کیا۔ 18 سال کی عمر میں، وہ میڈرڈ، ہسپانیہ چلی گئی۔ اس نے جیمز بانڈ فلم نو ٹائم ٹو ڈائی (2021ء) میں بانڈ گرل پالوما کا کردار ادا کیا۔
اجمالی معلومات آنا دے آرماس, (ہسپانوی میں: Ana de Armas) ...
آنا دے آرماس | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Ana de Armas) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Ana Celia de Armas Caso) ![]() |
پیدائش | 30 اپریل 1988ء (36 سال) ![]() ہوانا [1] ![]() |
رہائش | نیویارک شہر ![]() |
شہریت | |
ساتھی | بین ایفلیک (مارچ 2020–جنوری 2021)[2] ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [3]، ماڈل ![]() |
مادری زبان | ہسپانوی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [4]، انگریزی [4] ![]() |
شعبۂ عمل | اداکاری [5] ![]() |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں