![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/14/Ricky_Ponting.jpg/640px-Ricky_Ponting.jpg&w=640&q=50)
آسٹریلیا ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
آسٹریلیا کی طرف سے 2005ء میں اپنے پہلے میچ سے اب تک 103 کھلاڑی ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ ایک ٹی ٹوٙئنٹی دو بین الاقوامی نمائندہ ٹیموں کے درمیان میں ایک بین الاقوامی کرکٹ میچ ہوتا ہے، جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ذریعے طے کیا جاتا ہے۔ ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے قوانین کے تحت ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلا جاتا ہے۔ فہرست بلحاظ کھلاڑی کے کیپ نمبر ترتیب دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلا۔
![]() | پیش نظر فہرست منتخب بنائے جانے کے لیے امیدوار ہے۔ منتخب فہرستیں ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کا نمونہ ہیں چنانچہ نامزد کردہ فہرست کا ہر لحاظ سے منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنا ضروری ہے۔ براہ کرم اس فہرست کو نامزد کریں۔ نیز یہاں خانہ ترمیم میں جائیں اور فہرست کے اوپر{{ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/آسٹریلیا ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست}} کو درج کر دیں۔ |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/14/Ricky_Ponting.jpg/320px-Ricky_Ponting.jpg)