![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/59/Dizi.jpg/640px-Dizi.jpg&w=640&q=50)
آبگوشت
From Wikipedia, the free encyclopedia
آبگوشت (فارسی: آبگوشت آب گوشت، ادبی "گوشت رس") ایک فارسی اور میسوپوٹامیائی دھیمانچہ (گوشت، مچھلی یا کسی اور شے کا نرم آنچ کا پکوان)ہے۔ اور اسے دیزی (فارسی: دیزی ) بھی کہا جاتا ہے، رواتی طور پر پتھر کے برتن میں پیش کیا جاتا ہے۔ بعض دفعہ اسے "زیادہ مقدار میں گاڑھی مٹن کی یخنی مع چنوں کے پیش کی جاتا ہے۔ "[1] آبگوشت عام طور پر بھیڑ، چنا، سفید لوبیا، پیاز، آلو اور ٹماٹر، ہلدی اور خشک لیموں۔ دیگر مختلف ترکیبوں میں لوبیا کی مختلف اقسام استعمال ہوتی ہیں، جیسا کہ سرخ لوبیا اور سفید لوبیا۔[2]
اجمالی معلومات متبادل نام, اصلی وطن ...
![]() Dizi in pots | |
متبادل نام | دیزی |
---|---|
اصلی وطن | ایران اور عراق |
بنیادی اجزائے ترکیبی | بھیڑ، چنا، سفید لوبیا، پیاز، آلو اور ٹماٹر، ہلدی اور خشک لیموں |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ec/Abgoosht_Iran.jpg/640px-Abgoosht_Iran.jpg)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/80/Dizi_plate.jpg/640px-Dizi_plate.jpg)