انٹر سروسز انٹلیجنس
From Wikipedia, the free encyclopedia
محکمۂ بین الخدماتی استخبارات جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً انٹر سروسز انٹلیجنس (Inter-Services Intelligence) اور آئی ایس آئی (ISI) کہاجاتا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔ جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کارروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انھیں ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے انٹیلیجنس بیورو (I.B) اور پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (M.I) کا قیام عمل میں آیا تھا۔ لیکن بعد میں اس کا قیام عمل میں آیا۔
اجمالی معلومات پاکستانی فوج, قیام ...
پاکستانی فوج | |
---|---|
قیام | 14 اگست 1947 |
ملک | پاکستان |
قسم | فوج |
حجم | 550,000 فعال 500,000 کمک |
صدد دفتر | جی ایچ کیو، راولپنڈی |
نصب العین | عربی: ایمان، تقویٰ، جہاد فی سبیل اللہ خدا کے سوا کسی کا پیروکار، خدا کا خوف، خدا کے لئے جدوجہد. |
رنگ | سبز اور سفید |
برسیاں | یوم دفاع: ستمبر 6 |
معرکے | پاک بھارت جنگ 1947 پاک بھارت جنگ 1965ء جنگ آزادی بنگلہ دیش پاک بھارت جنگ 1971ء یرغمالیٔ مسجد حرام افغانستان میں سوویت جنگ سیاچن تنازعہ کارگل جنگ دہشت کے خلاف جنگ لال مسجد محاصرہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ بلوچستان تنازع |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
کمان دار | |
سربراہ پاک فوج | منصبِ جامع راحیل شریف |
طغرا | |
پرچم | |
Aircraft flown | |
حملہ | کوبرا بالگرد |
Helicopter | Bell 412, Bell 407, Bell 206, Bell UH-1 Huey |
Transport | Mil Mi-8/17, Aérospatiale Alouette III, Bell 412 |
بند کریں
اجمالی معلومات ایجنسی کا جائزہ, قیام ...
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1948 جنرل رابرٹ کاتھوم، |
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | آب پارہ،اسلام آباد، پاکستان |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
بند کریں