پاکستان سپر لیگ

From Wikipedia, the free encyclopedia

معلومات

سابقہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹدا کہنا اے کہ پاکستان سپر لیگ دی قدر دا تخمینہ 100 ملین امریکی ڈالر توں زیادہ ہو سکتی ہے۔ ہارون لورگاٹ نوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ لیگ دا مشیر مقرر کیتا اے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابتدائی تین سال 5 ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شامل ہوں گی اور ہر ٹیم میں زیادہ سے زیادہ 6 غیر ملکی شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر ٹیم میں 10 مقامی اور 2 ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، کراچی یا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سے کسی ایک ہی میدان پر کھیلے جائیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 26 مارچ 2013 سے شروع ہو گا اور 15 روز تک جاری رہے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں کل 23 میچ کھیلے جائیں گے۔ [۲]

ذکاء اشرف، پاکستان کرکٹ بورڈ کے امیر مجلس، کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے رابطہ کر کے اپنے کھلاڑی بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ دیگر بورڈ جن سے رابطہ ہوا ہے ان میں سری لنکا کرکٹ، کرکٹ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے بورڈ شامل ہیں۔

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.