ہنری ڈونانٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنری ڈونانٹ (1828ء-1910ء) ہلال احمر کے بانی ایک سوئس تاجر و سماجی کارکن تھے۔ انھیں نوبل انعام برائے امن 1901ء میں تفویض ہوا تھا۔ یہ انعام انھیں فریڈرک پاسے (1822ء-1912ء)، فرانسیسی ماہر معاشیات کے اشتراک سے ملا تھا۔
اجمالی معلومات ہنری ڈونانٹ, (فرانسیسی میں: Jean Henry Dunant) ...
ہنری ڈونانٹ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jean Henry Dunant) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مئی 1828ء [1][2][3][4][5][6][7] جنیوا [8][5]، سویٹزرلینڈ [9] |
وفات | 30 اکتوبر 1910ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
رہائش | جنیوا (1828–1867)[10] پیرس (1867–)[11] شٹوٹگارٹ (1876–1887)[12] |
شہریت | سویٹزرلینڈ [13][5] فرانس (29 اپریل 1859–)[5][14] |
مذہب | پروٹسٹنٹ [5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کالون کالج [5] |
پیشہ | کارجو [5]، مصنف [5]، بانئ تنظیم ، تاجر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1][15] |
شعبۂ عمل | انسانی محبت [5] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں