کوریائی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوریائی زبان (Korean language) (کوریائی زبان: 한국어/조선말) جمہوریہ کوریا اور جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا کی سرکاری زبان ہے۔ اس کے علاوہ یہ عمومی جمہوریہ چین کے یانبیان کوریائی خودمختار پریفیکچر کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات کوریائی, مقامی ...
کوریائی | |
---|---|
Korean 한국어 (韓國語) / 조선말 (朝鮮말) Hanguk-eo, Chosŏnmal | |
کوریائی زبان کے دو نام ہنگل رسمِ خط میں | |
مقامی | جزیرہ نما کوریا |
مقامی متکلمین | تقریبا 80 ملین دنیا بھر میں (2008–2012) |
ابتدائی شکل | |
لہجے |
|
ہنگل رسمِ خط (بنیادی) ہانجا (مخلوط رسم الخط) کوریائی بریل سیریلیک رسمِ خط (کوریو مار) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | جنوبی کوریا شمالی کوریا چین کا یانبیان کوریائی خودمختار پریفیکچر اور چانگبائی کوریائی خود مختار کاؤنٹی |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | قومی ادارہ برائے کوریائی زبان 국립국어원 / 國立國語院 (جمہوریہ کوریا) ادارہ برائے تحقیقِ زبان، سماجی سائنس کی اکیڈمی 중국조선어규범위원회 / 中國朝鮮語規範委員會 (عوامی جمہوریہ چین) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ko |
آیزو 639-2 | kor |
آیزو 639-3 | مختلف: kor – جدید کوریائی okm – وسطی کوریائی oko – قدیم کوریائی |
okm وسطی کوریائی | |
oko قدیم کوریائی | |
گلوٹولاگ | kore1280 [1] |
کرہ لسانی | 45-AAA-a |
ایسے ممالک حہاں کوریائی زبان مقامی زبان کی حیثیت رکھتی ہے (سبز رنگ میں مہاجر (امیگرنٹ) آبادیاں)۔ | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اس مضمون میں کوریائی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، ہنگول اور ہنجا کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |