پاکستانی روپیہ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کرنسی / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستانی روپیہ (Pakistani Rupee) 1948ء سے پاکستان کا سرکاری زرمبادلہ ہے۔ سکے اور نوٹ مرکزی بینک یعنی بینک دولت پاکستان کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں اور انضباط میں رکھے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات پاکستانی روپیہ, آئیسو4217 کوڈ ...
پاکستانی روپیہ | |
---|---|
پاکستانی روپیہ (اردو) | |
Rs.1000 بینک نوٹ (سامنے) | |
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | PKR |
نمبر | 586 |
علامت | 2 |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | پیسہ |
عرفیت | روپیہ، پیسے، روپے |
بینک نوٹ | |
عام استعمال | 10, 20, 50, 100, 500, 1000 روپئے |
کم استعمال | 5000 روپئے |
سکے | |
عام استعمال | 1, 2, 5 روپئے |
کم استعمال | 10 روپئے |
آبادیات | |
سرکاری صارفین | پاکستان |
غیرسرکاری صارفین | افغانستان[1][2] |
اجرا | |
مرکزی بینک | بینک دولت پاکستان |
ویب سائٹ | www |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 7% (اکتوبر 2018)[3] |
ماخذ | State Bank of Pakistan[4] |
بند کریں