مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
You can view and copy the source of this page:
اجمالی معلومات مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی পূর্ব বাংলা আইন সভা পূর্ব পাকিস্তান প্রাদেশিক সভা, قسم ...
مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی পূর্ব বাংলা আইন সভা পূর্ব পাকিস্তান প্রাদেশিক সভা | |
---|---|
قسم | |
قسم | Unicameral |
تاریخ | |
قیام | 1947ء (1947ء) |
سبکدوش | 1971 (1971) |
ماقبل | Bengal Legislative Council Bengal Legislative Assembly |
مابعد | Constituent Assembly of Bangladesh |
نشستیں | 300 (1971)[1] |
مقام ملاقات | |
ڈھاکہ, پاکستان |
بند کریں
مشرقی پاکستان قانون ساز اسمبلی پاکستان کے سابقہ مشرقی بازو کا قانون ساز ایوان تھا۔ جو مشرقی پاکستان کے صوبائی دار الحکومت ڈھاکہ میں واقع تھا۔ یہ 300 ارکان پر مشتمل تھی۔