مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک
لاہور میں واقع سلطان قطب الدین ایبک کا مقبرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک لاہور کے انارکلی بازار میں واقع ہے۔ یہ خاندان غلاماں کے پہلے بادشاہ اور سلطان قطب الدین ایبک کا مرقد ہے۔ لاہور میں یہ خاندان غلاماں کے عہد میں تعمیر کیا جانے والا یہ سب سے قدیمی مقبرہ ہے۔
اجمالی معلومات مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک, عمومی معلومات ...
مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک | |
---|---|
مقبرہ سلطان قطب الدین ایبک، لاہور | |
عمومی معلومات | |
قسم | مقبرہ |
مقام | دھنی رام روڈ، نیا انارکلی بازار، لاہور، پنجاب، پاکستان |
تکمیل | 1210ء/ 1211ء |
اونچائی | |
تعمیراتی | ہند/ اسلامی طرز تعمیر |
بند کریں