ابو الفرج اصفہانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الفرج اصفہانی شاعر و ادیب (پیدائش: 897ءـ وفات: 20 نومبر 967ء)۔ نام:علی بن حسین۔ کنیت: ابو الفرج۔ اصفہان میں پیدا ہوا۔ بغداد میں تعلیم پائی۔ سیف الدولہ کے دربار کا پروردہ تھا۔ اس کی تالیف کتاب الاغانی عربی ادب کا لافانی شاہکار ہے۔ یہ کتاب 1868ء میں مصر سے بیس جلدوں میں شائع ہوئی۔ بعد میں یورپ کے ایک کتب خانے میں ایک اور جلد دستیاب ہوئی۔ کتاب الاغانی شعر و نغمہ کی ان مجلسوں کا تذکرہ ہے جو عباسی خلفاء خصوصا ہارون الرشید کے محل میں منعقد ہوتی تھیں۔
اجمالی معلومات ابو الفرج اصفہانی, (عربی میں: علي بن الحُسين بن مُحمَّد بن أحمد بن الهيثم المرواني الأُموي) ...
ابو الفرج اصفہانی | |
---|---|
(عربی میں: علي بن الحُسين بن مُحمَّد بن أحمد بن الهيثم المرواني الأُموي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 897ء [1][2][3][4] اصفہان |
وفات | 20 نومبر 967ء (69–70 سال)[5][6][7][8] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | دارقطنی |
پیشہ | شاعر ، مورخ ، ادیب ، موسیقار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
کارہائے نمایاں | کتاب الاغانی |
درستی - ترمیم |
بند کریں