یک رنگیFrom Wikipedia, the free encyclopedia یک رنگی (Monochrome) یک رنگ تصویر؛ایک رنگ والی یا ایک رنگ کے مختلف درجہ ہائے رنگ میں بنی ہوئی تصویر؛ یک رنگ تصویر بنانے کا فن؛ یک رنگ مصوّری۔[1] یک رنگی تصویر یک + لونی = یکلونی لون ،Chrome یا رنگ کو کہتے ہیں۔
یک رنگی (Monochrome) یک رنگ تصویر؛ایک رنگ والی یا ایک رنگ کے مختلف درجہ ہائے رنگ میں بنی ہوئی تصویر؛ یک رنگ تصویر بنانے کا فن؛ یک رنگ مصوّری۔[1] یک رنگی تصویر یک + لونی = یکلونی لون ،Chrome یا رنگ کو کہتے ہیں۔