ہیڈنگلے اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیڈنگلے اسٹیڈیم (Headingley Stadium) لیڈز، مغربی یارکشائر، انگلستان کے نواحی علاقے ہیڈنگلے میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
مقام | ہیڈنگلے، لیڈز، انگلستان |
---|---|
متناسقات | 53°48′58.87″N 1°34′55.82″W |
مالک | لیڈز رگبی یارکشائر سی سی سی |
گنجائش | رگبی اسٹیڈیم (21,062) کرکٹ اسٹیڈیم (17,500) |
سطح | گھاس |
تعمیر | |
افتتاح | 1890 |
تزئین و آرائش | 1991, 2011, 2015 |
وسعت | 1931, 1932, 2000, 2006, 2010 |
کرایہ دار | |
Yorkshire Carnegie (1991-تاحال) یارکشائر سی سی سی (1891-تاحال) |
بند کریں