ہوافضاءFrom Wikipedia, the free encyclopedia ہوافضاء یا ہوا و فضاء (airspace)، سے مراد کسی ملک کا اپنی سرزمین اور سرزمینی پانیوں (territorial waters) کے اُوپر ضبط کیا ہوا کرۂ ہوائی حصّہ ہے۔ ہوافضاء کے دو اقسام ہیں: مضبوط ہوافضاء (controlled airspace) غیرمضبوط ہوافضاء (uncontrolled airspace)
ہوافضاء یا ہوا و فضاء (airspace)، سے مراد کسی ملک کا اپنی سرزمین اور سرزمینی پانیوں (territorial waters) کے اُوپر ضبط کیا ہوا کرۂ ہوائی حصّہ ہے۔ ہوافضاء کے دو اقسام ہیں: مضبوط ہوافضاء (controlled airspace) غیرمضبوط ہوافضاء (uncontrolled airspace)