Md.nesar From Wikipedia, the free encyclopedia
ہو چی منہ (Ho Chi Minh) (تلفظ: /ˈhoʊ ˈtʃiː ˈmɪn/;[14] شمالی ویتنامی تلفظ: [ho̞˧˩ t͡ɕi˧˥ mɪŋ˧] ( سنیے)، جنوبی ویتنامی تلفظ: [ho̞˧˩ t͡ɕɪj˧ mɪ̈n˧] ( سنیے); 19 مئی 1890 – 2 ستمبر 1969; Chữ nôm: 胡志明), پیدائشی نام: نگویئن سنہ کونگ Nguyễn Sinh Cung,[15][16][17]) ویتنامی کمیونسٹ انقلابی رہنما تھا جو جمہوری جمہوریہ ویتنام (شمالی ویت نام) کا وزیر اعظم (1945–55) اور صدر (1945–69) تھا۔
ہو چی من | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ویت نامی میں: Hồ Chí Minh) | |||||||
چیئرمین مرکزی کمیٹی برائے ویت نام کمیونسٹ پارٹی | |||||||
مدت منصب 19 فروری 1951 – 2 ستمبر 1969 | |||||||
| |||||||
فرسٹ سیکرٹری برائے مرکزی کمیٹی ویت نام کمیونسٹ پارٹی | |||||||
مدت منصب 1 نومبر 1956 – 10 ستمبر 1960 | |||||||
| |||||||
اول صدر شمالی ویت نام | |||||||
مدت منصب 2 ستمبر 1945 – 2 ستمبر 1969 | |||||||
| |||||||
اول وزیر اعظم شمالی ویت نام | |||||||
مدت منصب 2 ستمبر 1945 – 20 ستمبر 1955 | |||||||
| |||||||
وزیر امورخارجہ | |||||||
مدت منصب 28 اگست 1945 – 2 مارچ 1946 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 28 اگست 1946 – مارچ 1947 | |||||||
| |||||||
رکن پولت بیورو | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 1935 – 2 ستمبر 1969 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ویت نامی میں: Nguyễn Sinh Cung) | ||||||
پیدائش | 19 مئی 1890ء [1][2][3][4][5][6][7] کم لیئن | ||||||
وفات | 2 ستمبر 1969ء (79 سال)[8][3][4][5][6][9][10] ہنوئی | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | ہنوئی | ||||||
شہریت | شمالی ویتنام فرانسیسی ہند چین | ||||||
جماعت | ویتنام کمیونسٹ پارٹی (1951–) فرانسی کمیونسٹ پارٹی (1921–1925) | ||||||
اولاد | کوئی نہیں | ||||||
رشتے دار | Bạch Liên (or Nguyễn Thị Thanh) (بہن) Nguyễn Sinh Khiêm (or Nguyễn Tất Đạt) (بھائی) (Nguyễn Sinh Nhuận) (بھائی) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مصنف ، شاعر ، سیاست دان ، صحافی ، فوجی افسر | ||||||
مادری زبان | ویتنامی زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی ، روسی ، ویتنامی زبان [11][12]، یوئی چینی ، مینڈارن چینی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ویت نام ، پہلی ہند چین جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.