اسلحہFrom Wikipedia, the free encyclopedia اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کے لیے قوت کے اطلاق، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے یا دشمن کے ہتھیاروں، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لغوی اعتبار سے اسلحہ سلاح کی جمع ہے۔
اسلحہ یا ہتھیار ایک ایسا اوزار جسے شکار کے لیے قوت کے اطلاق، مبارزت میں حملہ یا دفاع کرنے، دشمن کے آدمیوں کو زیر کرنے یا دشمن کے ہتھیاروں، سازوسامان اور دفاعی ساخات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لغوی اعتبار سے اسلحہ سلاح کی جمع ہے۔