From Wikipedia, the free encyclopedia
گلیڈی ایٹر (انگریزی: Gladiator) ((لاطینی: gladiator)، "تیغ زن"، از gladius، "تلوار") رومی جمہوریہ اور رومی سلطنت میں تماشائیوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے مسلح جنگجو تھے۔ یہ عام طور پر غلام یا قیدی ہوتے تھے جو لوگوں کی تفریح کے لیے دوسرے گلیڈی ایٹر یا جانوروں کے ساتھ مرنے مارنے تک لڑتے تھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.